Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Aagay Barhna dekhnay ki tabeer
خواب میں آگے بڑھنا (پیشی گرفتن) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ کسی کام میں یادین کے کاموں میں جیسے عبادت حج ،جہاد وغیرہ میں آگے بڑھا ہے تو دلیل ہے کہ آخر ت میں نجات پائے گا اور اس کو خدا تعالیٰ کے نزدیک ثواب ہوگا اور اگر کوئی کسی دنیا کے کام میں پیش دستی کرے تو دلیل ہے کہ عزت اور اقبال پائے گا۔