Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Aag Ki Anghithi dekhnay ki tabeer

خواب میں آگ کی انگیٹھی (آتش دان) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آتش دان عورت ہے کہ گھر کی خدمت کرتی ہے اگر آتش دان لوہے کا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اہل خانہ کے خویشوں میں سے ہے اور اگر لکڑی کا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت منافق ہے اور اگر آتش دان مٹی کا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت متکبروں اور مشرکوں سے ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آتش دان کا دیکھنا دو درجہ پر ہے:

  1. زن خادمہ
  2. کنیزک

Aatishdan Lohay ka dekhnay ki tabeer.

Aatishdan lakri ka dekhnay ki tabeer.

Aatishdan matti ka dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button