Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Aabla dekhnay ki tabeer

خواب میں آبلہ ( ہندی چھالہ) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبلہ دیکھنادولت کی زیادتی کی دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر آبلہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندازے پر اس کو مال ملے گا۔

حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جسم پر آبلہ خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو حرام ملے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جسم پہ آبلہ کا دیکھناپانچ وجوہات پر ہے:

  1. زیادتی مال
  2. عورت ملے گی
  3. بچہ پیداہوگا
  4. مراد پوری ہوگی
  5. گر آبلہ سفید ھے تو خوف سے امن پائے گا

Related Articles

Back to top button