Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Anjeel dekhnay ki tabeer

خواب میں انجیل دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ انجیل پڑھتاہے تو دلیل ہے کہ خود رائے اور حق سے باطل پر فریفتہ ہوگا اور اگر کسی کو انجیل پڑھتا دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ عیسائی مذہب پر ہے یا تھوڑی خیر دیکھے گا اور اگر زبانی پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ حق سے باطل کی طرف پھرے گااور عیسائیوں کا دوست ہوگا۔

Khwab mein kisi ko anjeel parthay dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button