Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Anjeer dekhnay ki tabeer
خواب میں انجیر دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں انجیر کاکھانا موسم میں ہو یا بغیر موسم کے برا ہے اور اگر دیکھے کہ انجیر کھائی ہے یاجمع کی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ پائے گا اور ممکن ہے کہ ایساا کام کرے کہ جس سے پشیمانی اٹھائے۔
حضرت کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انجیر زرد دیکھنا اور دکھانا بیماری کی دلیل ہے اور انجیر سیاہ غم اور ندوہ ہے اور انجیر سبز وقت پر کھانا جس کامزہ شیریں ہو ،نقصان نہیں دیتاہے۔