Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Afsorda cheez dekhnay ki tabeer

خواب میں افسردہ چیز دیکھنے کی تعبیر

حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افسردہ کھانا غم اور اندوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ افسردہ چیز کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو غم اوار اندوہ ہوگا اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے افسردہ چیز دی ہے اور اس نے کھالی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کے ساتھ جنگ اور خصومت میں پڑے گا اور اگر نہیں کھائی ہے تو غم نہ ہونے کی دلیل ہے۔

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افسردہ کا کھانا دلیل ہے کہ وہ جنگ و خصومت میں پڑے گا۔ حاصل یہ ہے کہ افسردہ چیز کے کھانے میں کچھ فائدہ نہیں ہے۔

Afsorda cheez khana dekhnay ki tabeer.

Afsorda cheez kisi ko dena dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button