Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Afroshta dekhnay ki tabeer

خواب میں افروشتہ دیکھنے کی تعبیر

حضرت محمدابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ افروشتہ وہ بہتر ہوتا ہے کہ جس میں زعفران نہ ہو۔ اگر تھوڑا دیکھے تو خواب اور لطیف اور خوش سخن ہے اور اگر بہت دیکھے تو مال ہے۔ جو رنج اور سختی سے ملے گا اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو تھوڑا سا افروشتہ دیا ہے اور اس نے کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس سیے پاکیزہ بات کو سنے گا جوموافق طبع ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا افروشتہ ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال سختی اور رنج ؎سے حاصل ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افروشتہ کاکھانا تین وجہ پر ہے۔

  1. سخن لطیف
  2. مال
  3. دل کی مراد پانا۔

Afroshta thora dekhnay ki tabeer.

Ksis ko thora afroshta dena dekhnay ki tabeer.

Buhat sa afroshta dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button