Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Ashtar Ghaar dekhnay ki tabeer

خواب میں اشتر غار دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میںاشتر غار دیکھنا غم و اندوہ کی دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے خواب میں اشتر غار لیا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے اور اس نے کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ اٹھائے گا اور اگردیکھے کہ اس نے کسی کو دیا ہے یا بیچا ہے تو دلیل ہے کہ غم واندوہ سے نجات پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے اشتر غار رکھا اور اونٹ کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص اونٹ کے لیے غمناک ہوگا۔