Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Hermal dekhnay ki tabeer

خواب میں حرمل(اسپندان ، کالا دانہ)دیکھنے کی تعبیر

حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ حرمل کا خواب میں دیکھنا غم کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو حرمل دیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو رنج و غم ہوگا اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو حرمل دیا ہے تو دلیل ہے کہ دیئے جانے والے کی طرف سے اس کے دل پر غم بیٹھے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو حرمل دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے اس کو غم حاصل ہوگا۔


حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ار کوئی شخص دیکھے کہ حرمل رکھتاہے اور کھایا نہیں ہے یا کسی کو دے دیا ہے یا گھر سے باہر ڈالا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ تھوڑا ہوگا۔

Kisi ho hermal denay ki tabeer.

Kisi say hermal milna denay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button