Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Sulah Karna dekhnay ki tabeer
خواب میں صلح کرنا (آشتی کردن) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی صلح کرتاہے تو دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور اگر دیکھے کھ صلح میں کسی کو فساد دین کی دعوت دیتاہے تو دلیل ہے کہ اس کو راہ دین اور صلاح و خیر کی دعوت دیتاہے اور اگر دیکھے کہ کسی کو غصہ کے ساتھ دین کی صلاح دیتاہے تو دلیل ہے کہ اس کو فساد اور شر کی صلاح دیتاہے۔
حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں صلح کرنی تین وجہ پر ہے۔
- درازی عمر
- قوت کی دلیل ہے
- سندیدہ اعتقاد اور عمدہ خصلت ہے۔