Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Chakki Wala dekhnay ki tabeer

خواب میں چکی والا (آسیابان) دیکھنے کی تعبیر

چکی والا خوب میں وہ آدمی ہوتا ہے کہ جس کے ذریعے اہل خانہ کو روزی ملتی ہے اور روزی کماتا ہے تاکہ اہل خانہ اس پر گزر کریں۔

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چکی والے کا خواب میں دیکھنا ایسے مرد کا دیکھناہے کہ جس کے ہاتھ میں روزی ہوتی ہے۔ اگر آسیابان جوان ہے تو تعبیر نیک ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ چکی کو گدھا یا اونٹ جتاہواہے اور اچھی طرح آٹا گرتاہے تو دلیل ہے کہ آسیابان کو دولت اور اقبال حاصل ہے اور اگر چکی کے پھرنے کے وقت چکی والا چکی کے پتھر کی آواز سنتاہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کے کام میں قوت ہوگی۔

Chakki kay pathar ki awaz sunnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button