Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Aazad dekhnay ki tabeer

خواب میں آزاد ہونا (آزاد شدن) دیکھنے کی تعبیر

حضرت دانیال رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ آزاد ہو ایا اس کو کسی نے آزاد کیا ۔ دلیل ہے کہ اگر بیمارہے تو شفا پائے گا ۔ اگر قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہوگا اور اگر حج نہیں کیا ہے تو حج کرے گا اور اگر غلام ہے تو آزاد ہوگا اور اگر گناہ گار ہے تو توبہ کرے گا اور اگر غمگین ہے تو خوش ہوگا اور غم سے رہائی پائے گا ۔ اگر قید میں ہے تو خلاصی پائے گا۔ حاصل یہ ہے کہ خواب میں آزادی کا دیکھنانہایت بہتر ہے۔

Kisi ko azad karnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button