Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Hamal dekhnay ki tabeer

خواب میں حمل (آستنی) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کامال اور نعمت حاصل ہوگی۔

حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر نابالغ بچہ اپنے آپ کو حمل والا خواب میں دیکھے۔ اگر لڑکا ہے تو اس کے باپ کو نعمت اور مال حاصل ہوگااور اگر لڑکی ہے تو اس کی ماں کو مال ونعمت ملے گی۔

Related Articles

Back to top button