Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Halwa (Aseda) dekhnay ki tabeer
خواب میں عصیدہ (ایک قسم کا حلوہ ہے) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ حلوہ وہی بہتر ہے کہ جس میں زعفران نہ ہو اور اس کو خواب میں دیکھنا محال ہے جو محنت اور مشقت سے حاصل ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ حلوے کاایک نوالہ منہ میں رکھا ہے دلیل ہے کہ اچھی بات سنے گا اور اگرد یکھے کہ بہت سا حلوہ کھایا ہے دلیل ہے کہ جھگڑے سے مال حاصل کرے گا۔