Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Zameen dekhnay ki tabeer

خواب میں زمین (جاگیر) دیکھنے کی تعبیر

ضیاع زمیندار ے کی جائیداد ، اگر دیکھے کہ اپنی زمین میں تخم بویا ہے دلیل ہے کہ اس کے حالات نیک ہوں گے اور اگردیکھے کہ اس کی زمین میں وقت پر کچھ اگا ہے دلیل ہے کہ راہ دین میں نیک ہوگا۔

اور اگر دیکھے کہ اپنی تمام جائیداد بیچی ہے اور قیمت باندھی ہے دلیل ہے کہ رنج و غم میں پڑے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو خیر و صلاح پر دلیل ہے۔

اور اگر دیکھے کہ اس کی جاگیرآباد ہے دلیل ہے کہ آبادی کے مطابق مال دنیا حاصل کرے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے دلیل ہے کہ اس کے مال کانقصان ہوگااور اگر دیکھے کہ سیلاب نے اس کی زمین کو خرا ب کیاہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے نقصان اٹھائے گا۔

Khwab main apni zameen main tukhm bona dekhnay ki tabeer.

Tamaam Jaidad beechna aur qeemqt bandhna dekhnay ki tabeer.

Khwab main jageer abad karna dekhnay ki tabeer.

Sailab ka zameen ko kharab karna dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button