Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Chota Neyza dekhnay ki tabeer

خواب میں چھوٹا نیزہ دیکھنے کی تعبیر

اگرخواب میںدیکھے کہ اس کے پاس نیزہ ہے ۔تودلیل ہے کہ اس کے فرزندآئے گااوراگرشادی شدہ نہیںہے تومال پائے گا۔اوراگردیکھے کہ نیزے کے ساتھ اورہتھیاربھی ہیں تودلیل ہے کہ عزت اورمرتبہ پائے گااوراگردیکھے کہ اس کوبادشاہ نے نیزہ دیاہے تودلیل ہے کہ بادشاہ سے نفع پائے گااوراگردیکھے کہ کسی کوخودنیزہ دیاہے تودلیل ہے کہ اس سے اس کوکچھ ملے گااوراگردیکھے کہ نیزہ اس کے ہاتھ میں ٹوٹ گیاہے تودلیل ہے کہ دشمن پرفتح پائے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیزہ دیکھنا چھ وجہ پرہے ۔

  1. غرور
  2. ولایت
  3. عمر دراز
  4. فتح
  5. ریاست
  6. منفعت

Khwab mein neyzay kay sath aur hathiyar bhee dekhnay ki tabeer.

Badshah ka neyza dena dekhnay ki tabeer.

Khwb mein neyzay ka tooth jana dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button