Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Lakri dekhnay ki tabeer

خواب میں لکڑی(چوب)دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لکڑی کا دیکھنا نفاق ہے ۔ اگر کوئی بیگانہ اس کو دے تو اس سے نفاق کرے گا۔ اور ٹیڑھی لکڑ ی خواب میں دیکھنا ۔ اس کی تاویل سیدھی لکڑی کے مطابق ہے۔ اور اگر ٹیڑھی لکڑی جلانے کے قابل دیکھے تو یہ مرد منافق اور جھوٹ بولنے والا ہے۔

Khwab mein terhi lakri dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button