Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Bori Seenay Ka Suwa dekhnay ki tabeer

خواب میں بوری سینے کا سوا(جوال دوز)دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوال دوز ایسا مرد ہے جو لوگوں کے کام کرتاہے اور خاص کر زیادہ چھوٹے چھوٹے کام کرتاہے اور اگرد یکھے کہ اس کے پاس سوا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تودلیل ہے کہ اس کی اس صفت کے آدمی سے صحبت ہوگی۔ اور اگرسوا ٹوٹا یا ضائع ہوا ہے تو یہ اس مرد کی ہلاکت کی دلیل ہے۔

Related Articles

Back to top button