Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Larna dekhnay ki tabeer

خواب میں لڑنا(جنگ کردن)دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ لوگوں کے ساتھ لڑتا ہے یا حیوانوں کے ساتھ جنگ میں ہے اور وہ غالب ہوگئے ہیں تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔

Khwab mein logon kay sath larai karna dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button