Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Gulab dekhnay ki tabeer

خواب میں گلاب دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ گلاب کا پینا مال حلال اور پاک دین ہے اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے گلاب دیا ہے اور اس نے پیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر مال حاصل ہوگا اور نیز اس کے اعتقاد پاک اور درستی دین کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے گلاب دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے خیر و منفعت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ گلاب پیانہیں ہے بلکہ زمین پر گرایا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Khwab mein kisi ka gulab dena dekhnay ki tabeer.

Gulab ka na peena aur zameen per gir jana dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button