Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Chatri dekhnay ki tabeer
خواب میں چھتری(چھتر) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے سر پر چھتر لگا تے ہیں تو دلیل ہے کہ اگر شاہی کے اہل میں سے ہے تو بادشاہی پائے گا ۔ ورنہ بزرگی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کا چھتر اس کے ہاتھ میں ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کے حضور میں مقرب ہوگا۔
حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھتر کا دیکھنا سات وجہ پر ہے۔
- سلطنت
- عزت
- مرتبہ
- ریاست
- رفعت
- ولایت
- بڑوں کی صحبت