Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Teer dekhnay ki tabeer

خواب میں تیردیکھنے کی تعبیر

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تیر کا دیکھنا راست گو مرد ہے کھ اس سے لوگوں کو خیرپہنچتی ہے اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیںکہ غیبت کرتاہے اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کی طرف تیر ڈالا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو پیغام پہنچے گا۔ خاص کر اگر دیکھے کہ اس نے چبھونے کے لیے ڈالا ہے اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے تیر مارا ہے اوار اس کی نیت نشانہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اس کا خط آئے گا۔

Related Articles

Back to top button