Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Toraat dekhnay ki tabeer

خواب میں تورات دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ تورات کو پڑھتا ہے تو بظاہر دلیل ہے کہ اس کو کسی با حشمت شخص سے قوت حاصل ہوگی اوار اگر دیکھے کہ تورات اس نے ظاہرطور سے پڑھی تو دلیل ہے کہ وہ کسی سے جھگڑا کرے گا اور اس پر فتح پائے گا اور اس کی مراد حاصل ہوگی اور اگر کوئی دیکھے کہ کسی کو تورات کی تعلیم دیتاہے تو دلیل ہے کہ اس کو اس سے خیر پہنچے گی۔

Khwab mein toraat parhna dekhnay ki tabeer.

Toraat ke taleem dena dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button