Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Kaam Ka Poora Hona dekhnay ki tabeer

خواب میں کام کاپورا ہونا(تمام شدن کار) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دنیاوی کام انتظام سے ہیں اور بامراد ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے احوال میں تغیر ہوگا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :

حتی اذا اخذت الارض زخرفھا

”یہاں تک کہ زمین جب اپنا بنائو سنگھار کرتی ہے اور سنور جاتی ہے۔‘‘

اور جو شخص دیکھے کہ اس کاکام پورا نہیں ہو اہے تو اس کے تغیر حال پر دلیل ہے اور خوف ہے کہ اس کی عمر پوری ہوچکی ہے۔ نیز یہ کہ وہ بیداوگر اور ظالم ہووے اور اس سے انتقام لیاجائے۔

Related Articles

Back to top button