Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Takbeer Kehna dekhnay ki tabeer

خواب میں تکبیر کہنا(تکبیرکردن) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تکبیر کہتاہے تو دلیل ہے کہ دشمنوں کی شرارت سے امن میں رہے گا اور خیرات کے دروازے اس پر کشادہ ہوں گے۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تکبیر کہنا چار وجہ پر ہے ۔

  1. دشمن سے امن
  2. بلااور فتنہ سے خلاصی
  3. خیر و برکت
  4. بستہ کاموں کی کشائش

Related Articles

Back to top button