Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Sabzi Bechna dekhnay ki tabeer

خواب میں سبزی بیچنا (ترہ فروشی) دیکھنے کی تعبیر

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سبزی بیچتاہے تو اس کی تاویل نیک ہے کیونکہ اس کے ہاتھ سے ایسا کام ہوتا ہے جس کی سب کو ضرورت ہے۔ اور خواب میں سبزی کھانا بیماری ، مفلسی اور غم و اندوہ ہے۔

Related Articles

Back to top button