Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Taraf dekhnay ki tabeer

خواب میں ترف(با قلامصری) دیکھنے کی تعبیر

ترف یعنی باقلا مصری جو ترش ہوتاہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترف خواب میں دیکھنا غم و اندوہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ ترف کھایا ہے تو دلیل ہے کہ قرضدارہوگا اور اس کی وجہ سے غمگین ہوگا کیونکہ ترف کامزہ ترش اور رنگ میلا ہے۔

Related Articles

Back to top button