Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Tursheyan dekhnay ki tabeer

خواب میں ترشیاں(کھٹائیاں) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ترشی کا کھانا ، خاص کر ترش میوئوں کا کھانا اندیشہ و غم ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو ترش چیز دی ہے تو دلیل ہے کہ اس کے باعث دوسرے کو غم و اندوہ پہنچے گا۔ حاصل یہ ہے کہ ترش چیزوں کے کھانے میں بھلائی نہیں ہے۔

Related Articles

Back to top button