Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Hazay ki ibtidai halat dekhnay ki tabeer

خواب میں ہیضہ کی ابتدائی حالت (تخمہ) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو ہیضہ ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ بیاج کا مال کھائے گا اور اس کو خرابی ہوگی۔ چاہیے کہ وہ توبہ کرے تاکہ عذاب خدا تعالیٰ سے نجات پائے اور اہل تعبیر کااتفاق ہے کہ خوب میں بدہضمی کا دیکھنا بھلائی کی دلیل نہیں ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہیضہ کی ابتدائی حالت چار وجہ ہے۔

  1. سودی مال
  2. فساد
  3. مال حرام
  4. خواہش نفس کی تابعداری

Related Articles

Back to top button