Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Charbi Khana dekhnay ki tabeer

خواب میں چربی کھانا(پیہ خوردن) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ چربی کھاتاہے تو اس سے دلیل ہے کہ خیر ونعمت اور فراخی پائے گا، اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بکری کی چربی ہے اور اسے کھاتاہے تو دلیل ہے کہ اس قدر مال حلال پائے گا۔۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چربی کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔

  1. عمت اور فراخی
  2. مال اورمنفعت
  3. رکے ہوئے کاموں کی کشائس اور فراخی

Khwab main bakri ke Charbi khana dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button