Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Raswat Ka Poda dekhnay ki tabeer

خواب میں رسوت کاپودہ (پیل گوش) دیکھنے کی تعبیر

رسوت کاپودہ ایک قسم کی گھاس ہے کہ جس کے پتے بڑے اور چوڑے ہوتے ہیں اور اس کاشگوفہ اور پھول زرد ہوتا ہے اس کا خوا ب میں دیکھنا بے اصل کمینی خادمہ عورت ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس رسوت کاپوہ ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی ایسی عورت سے صحبت ہوگی جس سے منفعت دیکھے گا۔

Related Articles

Back to top button