Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah An-Nas Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالناس پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الناس پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو نظر بد سے محفوظ رکھے گا نیز اس پر روزی فراخ ہوگی۔

اوراگر خواب میں دیکھے لاحول ولا قوۃ الابا للّٰہ العلی العظیم (نہ بچنا گناہ ہے اور نہ طاقت نیکی کی مگر ساتھ توفیق اللہ بلند اور بزرگ کے ہے )پڑھتاہے دلیل ہے کہ مال اور مراد پائے گا۔

اور خواب میں دیکھے کہ قرآن مجیدکی کوئی آیت پڑھتاہے تو اس کی تاویل حرف قاف کے بیان میں ان شاء اللہ تعالیٰ بیان کریں گے۔

Related Articles

Back to top button