Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Falaq Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالفلق پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الفلق پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ اس پر جادو کا اثر نہ ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بدی کرنے والوں کی شرارت سے امن میں ہوگا۔

Related Articles

Back to top button