Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Kauthar Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالکوثر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الکوثر پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ مال اورنعمت پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بزرگوں سے بخشش پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سی خیرات کرے گا۔

Related Articles

Back to top button