Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Alaq Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالعلق پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التین پڑھتا ہے دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم اور قرآن خوانی عنایت کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ عالم اور فصیح ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ متواضع اور نیک خصلت ہوگا۔

Related Articles

Back to top button