Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Ad-Duha Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الضحیٰ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ لضحیٰ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ سائلوں کو کچھ دے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ غریبوں سے پیار کرے گا۔

Related Articles

Back to top button