Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Ghashiyah Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الغاشیہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الغاشیہ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ قیامت کے خوف سے ڈرے گا اور توبہ کرے گا اور اس کی دہشت سے امن و امان میں رہے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کی رضا میں ثابت قدم ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ بلند ہوگا۔

Related Articles

Back to top button