Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Abas Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ عبس پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ عبس پڑھتا ہے دلیل ہے کہ لوگوں پر ترش روئی کرئے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سے روز ے رکھے گا ۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ڈروالی چیزسے ڈرتا ہوگا اس سے مامون ومحفوظ ہو گا ۔