Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah An-Naziaat Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ النازعات پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ النازعا ت پڑھتا ہے کہ وہ جان کنی کے وقت موت سے نہ ڈرے گا ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ توبہ کرے گا اور عذاب سے امن میں رہے گا ۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کا دل مکر اور حیلے اور خیانت سے پاک ہو گا ۔

Related Articles

Back to top button