Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Qiyamah Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ القیامتہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القیامتہ پڑھتا ہے کہ دنیا سے شہادت کے ساتھ رحلت کرئے گا۔

حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ توبہ کرے گا اور حق کی طرف رجوع کرے گا ۔

Related Articles

Back to top button