Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Mudaththir Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ المدثر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ مدثر پڑھتا ہے دلیل ہے کہ نیک عمل کرے گا ۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پاک خصلت اور راہ راست پائے گا۔

Related Articles

Back to top button