Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Nuh Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ نوح پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ نوح پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کی عاقبت محمود ہوگی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی تاویل نجات آخرت ہے۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک کاموں کاامر کرے گا۔

Related Articles

Back to top button