Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Qalam Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ القلم پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القلمپڑھتا ہے دلیل ہے کہ خیرات اور صدقہ دینے کو پسند کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تمام لوگوں کے ساتھ احسان کرے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کو بربادی عنایت کرے گا۔

Related Articles

Back to top button