Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Munafiqun Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ المنافقون پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ المنافقون پڑھتا ہے دلیل ہے کہ منافق ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کو چاہیے کہ نفاق سے توبہ کرے ۔

Related Articles

Back to top button