Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Hadid Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الحدید پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحدیدپڑھتا ہے دلیل ہے کہ رنج اور سختی سے روزی حاصل کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ آخرت پسند کرے گا اور رضائے حق ڈھونڈے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ دین میں قابل تعریف ہوگا۔

Related Articles

Back to top button