Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Waqiah Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الواقعہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القمرپڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہوں سے توبہ کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اطاعت اور عبادت کی توفیق پائے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اطاعت الٰہی میں پیش قدمی کرے گا۔

Related Articles

Back to top button