Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Ar-Rahman Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الرحمٰن پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الرحمٰن پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ جھوٹ اور حرام سے پرہیز کرے ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک خصلت اور دین کی راہ اختیار کرے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس جہاں میں مال اور آخرت میں نعمت پائے گا۔

Related Articles

Back to top button