Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah An-Najm Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ النجم پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النجم پڑھتا ہے دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس پر اپنی رحمت کادروازہ کھولے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو فرزند صالح عطا فرمائے گا۔

Related Articles

Back to top button