Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Jathiyah Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الجاثیہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الجاثیہ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور حق تعالیٰ کی طرف رجوع کریگا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر گناہ گار ہے تو توبہ کرے گا۔

Related Articles

Back to top button