Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Ad-Dukhan Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الدخان پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الدخان پڑھتا ہے دلیل ہے کہ راتیں عبادت میں گزارے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سچائی کی کوشش کیا کرے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مالدار ہوگا۔

Related Articles

Back to top button